مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں کل وہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، اسد عمر، خسرو بختیار شیخ رشید اور عبدالرزاق داﺅد اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کل بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں کل وہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
News ID 1885277
آپ کا تبصرہ